ڈیڈھ دو سال پہلے فاکس نیوز پر غیر اخلاقی ویب تلاش میں پاکستان کو اول ترین ملک قرارد دے دیا گیا تھا ۔ اس کے بعد سے آج تک مختلف حیلے بہانوں سے مخالفین کے ساتھ ساتھ اپنے بھی بوقت ضرورت پاکستانی قوم پر اسے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے سے نہیں چوکتے ۔ ٹی وی ڈرامے ہوں ، فحش فلمیں ، اخلاق سے گرے ہوئے گانے ہوں یا کلچرل شو کے نام پر ڈانس ۔ میڈیا کے ساتھ ساتھ قوم کو بھی دونوں ہاتھوں سے لیا جاتا ہے ۔ طعنے دینے کے لئے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ بلا وجہ ہی اس کام کو سرانجام...
بلاگ کا کھوجی
موضوعات
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
تازہ تحاریر
Pages
تبصرے
Friday, January 6, 2012
Thursday, January 5, 2012
ذرا سا خمیر اُٹھے
Mahmood ul Haq
12:59 AM
0
comments


متزلزل ایمان ،بچھڑا معبود تو کبھی تحریف کتابپالنا گروہی تو اب دکھائی دیتے ہیں استعجابکرنوں کی برسات ہے یہ مہتاب و آفتابرحمتوں کی سوغات ہے یہ جہانِ آب و تابنہیں رکھتا شہباز شوقِ ہما سرخابجینے کی جان نکال لیتی ہے اذیتِ خوابدیتا ہے وہ چھپر پھاڑ کر بے حسابشعور زمان سے اونچا ہے علم الکتابیقین محکم ہو تو ریگستان بھی ہو آب البابعقلِ خرد کو تو بہتی برستی دنیا بھی ہے سرابعشقِ جنوں میں ہے دل بیقرار و بیتابذرا سا خمیر اُٹھے تو ہے مے بھی آبمحمودا...
Monday, January 2, 2012
شبِ سیاہ پر پڑتی کرنوں سے
Mahmood ul Haq
11:04 PM
0
comments


شبِ سیاہ پر پڑتی کرنوں سے بنتے جاتے سائے ہیںمحبوب پر حقِ احسان کہ ہم تو اسکے ہمسائے ہیںتمازتِ آفتاب بھی رکھتا باری رحمت کا اجمال ہےایک شاخِ پتے میں جذب اس کی قوتِ عطائے ہیںمدفن خزینوں سے مہرباں حسنِ زن و زمین آراستہمحبت میں ہیں سب مہمان نہیں کوئی بن بلائے ہیںگرتے پانیوں سے پھیلتی روشنیوں تک کے فاصلےشمعِ جہاں کے سب پروانے کچھ اپنے کچھ پرائے ہیںبہت مشکل میں ہے انسان عالمِ جاودانی کے محور میںبندھے ہوئے یہ سب جہاں روشنیوں کے سدھائے ہیںکھینچی کاغذ کی لکیروں پر زائچہ بازیچہ، اطفال ہےقوس و قزح کے رنگوں...