Monday, February 28, 2011

بوڑھے کی لاٹھی - 1

6 comments
 باپ بیٹے کی ایک سچی کہانی باپ کے بڑھاپے کی جوان بیٹا جب لاٹھی بنا۔حصہ اول!ہرروز کی طرح آج بھی وہ اپنے باپ کے ساتھ ایسے بات کر رہا تھا جیسے خود ہی سے مخاطب ہو ۔ابا جی ماں اپنے بچے کو دو چار سال تک سنبھالتی ہے۔ پھر اللہ کی ذات ماں کو وہ مقام دے دیتا ہے کہ جنت قدموں کے نیچے رکھ دیتا ہے۔ ابا جی میں تو دس سال سے آپ کی دیکھ بھال کر رہا ہوں ۔ کھلاتا ہوں، نہلاتا ہوں ،صفائی کرتا ہوں، زخموں پر مرہم رکھتا ہوں پھر تو میرا درجہ بھی ماں کا ہوا۔"تیری مہربانی ہے "کے الفاظ جو اس کے کانوں میں پڑے تو بھونچکا...

بوڑھے کی لاٹھی

9 comments

Sunday, February 20, 2011

کچھ کھٹی کچھ میٹھی باتیں

7 comments
بتیس فلموں کے گانے لکھنے والے مشہور نعت خواں اور نعت گو شاعر مظفر وارثی اب ہم میں نہیں رہے ۔میں انہیں ایک نعت گو شاعر کی حیثیت سے ہی جانتا تھا ۔ مگر ٹی وی پر ان کی فلمی شاعری کے نمونہ کلام سننے پر احساس ہوا کہ اچھا ہے کہ انہوں نے آج کے دور میں فلمی گانے نہیں لکھے ۔ورنہ آج ڈنڈا ، پنڈا ، آم ، منجی اور گڈی جیسے الفاظ استعمال میں زو معنی ہو جاتے یا پھر سارا شہر ہی بلو کی طرح کسی نیلی کے گھر کی طرف لائن میں کھڑے ہونے والوں کو کوستا ۔ جیسے ہندوستانی فلمیں سننے میں تو اعتراضات کی زد میں کم ہیں...

Tuesday, February 15, 2011

آپ ﷺجزاب ہو راہِ صواب ہو

0 comments
آپ ﷺجزاب ہو راہِ صواب ہوزرِ ناب ہو خندہ آفتاب ہواللہ اللہ یا رسول اللہاللہ اللہ یا محبوب اللہآپ ﷺرشاد محبوبِ رب العباد ہوپرِ سرخاب ہو تَسخیرِ ماہتاب ہواللہ اللہ یا رسول اللہاللہ اللہ یا محبوب اللہآپ ﷺ اِتساہ باصفا اذعان ہوباغِ رضوان ہو توقیر الوہاب ہواللہ اللہ یا رسول اللہاللہ اللہ یا محبوب اللہآپ ﷺ روشن سواد دل نہاد ہورشادی روشن جہان ِ تاب ہواللہ اللہ یا رسول اللہاللہ اللہ یا محبوب اللہآپ ﷺ چمن دلبہار اشہر نجم اطہر ہوہم صادق الاعتقاد کو امید ِ حسن الماب ہواللہ اللہ یا رسول اللہاللہ اللہ یا محبوب...

Tuesday, February 1, 2011

کھلتا جو گلاب ہے

0 comments
کھلتا جو گلاب ہے جلتاپھر یہ زمان کیوں گزرا ہر نشیدہ پل بہکاتا نیا شیطان کیوں تجھے آنا مشکل نہیں جانا ہی پھر امتحان کیوں جگر کا گرم لہو قلب ہی پھر ارمان کیوں چبھتا نہیں خار بھی ، پھول پھر پشیمان کیوں ڈرتا تاریکی سے چاندنی مجھ پہ مہربان کیوں کٹتا رہا قلب تنہا ، میرا تن نادان کیوں بیتابیء جاناں میں پٹخنا سر ہی آسان کیوں چاہتے شب وروز مسیحائی کم پھر انسان کیوں لکھتا لوح قلم پہ ، پڑھتے نہیں پھر قرآن کیوں محمودالحق خیال رست / در د...

اُٹھ نہیں پاتا جہاں میں بھاری لہو کیوں ہے

1 comments
اُٹھ نہیں پاتا جہاں میں بھاری لہو کیوں ہے جوسمجھ ہی نہیں پاتا ایسی جستجو کیوں ہے دشت ہو یا صحرا ، گلزار ہو یا ہو گلستانبہلانے میں نہیں رنگ پھر ماہ نو کیوں ہےدست میں رکھا دم ، پا سرِ خم کر دیا قلب عشقِ امتحان ،عقل جامِ سبو کیوں ہےبیان جو میرا نہیں مفہوم بھی تو تیرا نہیں ڈستے مجھے اندھیرے پھیلایا آفتاب صبو کیوں ہےاصلاحِ احوال نہیں رہتے جو دامان اِستاد ہوپلک جھپکتی روشِ روشن قلب کسو کیوں ہےزلفِ نار سے جھولتے ، مے خراب سے مستی نہیں محبتوں کے رنگ ہیں تیرا فراق ہجو کیوں ہے آسان نہیں سمجھنا لعاب...