
اکتوبر 2018 میں پہلی بار میں نمبرز کی دنیا سے روشناس ہوا۔ میرا علم سکول میں حساب کی کتاب تک تھا۔ آج میں ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوں کیونکہ Feedspotکی طرف سے مجھے موصول ہونے والی ای میل میں میرے بلاگ Math Magic Mystery کو اپنی ویب پر صرف شامل ہی نہیں کیا گیا بلکہ Top 100 Math Blogs کی فہرست میں 97 ویں نمبرپر رکھا۔ جو کہ میرے جیسے ریاضی سے نا بلد انسان کے لئے باعث فخر ہے۔ در دستک کی طرح Math Magic Mystery بھی صرف اور صرف عطائے رب العزت ہے ۔ Hi...