
پچھلی تحریر میں Math Magic Square کے بارے میں اعداد کی ترتیب اور ان سے بنائے گئے Graphs کو میں نے تصویری شکل میں پیش کیا ، اب ہم اس Math magic کی بنیادی جزئیات سے حاصل کئے گئے نتائج پر روشنی ڈالیں گے۔آئیے سب سے پہلے ہم Math magic کی ترتیب اور اس کی تشکیل میں اختیار کئے گئے فارمولہ پر روشنی ڈالتے ہیں۔زیر نظر تصویر کو بغور دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ 1 تا 9 عددایسے تشکیل پائے ہیں کہ چاروں اطراف میں ان کا حاصل 15 ہے۔ جب کہ تمام اعداد...