Monday, July 22, 2013

جس پر زمانہ فخر کرے وہ قلم تمہارا ہی تو ہے

0 comments
جس پر زمانہ فخر کرے وہ قلم تمہارا ہی تو ہےجس پر زمانہ تجسس کرے وہ علم تمہارا ہی تو ہےلفظوں سے جو کھلے وہ کتابِ گل تمہارا ہی تو ہےمجھے صرف یہ خاک سب جہانِ کل تمہارا ہی تو ہےہوا کے دوش پہ ہے جو چلتا ابرِ کرم تمہارا ہی تو ہےنظر ٹھہری جو ایک رخ وہ کعبہ حرم تمہارا ہی تو ہےکوشش میں رہتے جو تلاش ِرزق تمہارا ہی تو ہےدھارِ ایمان پہ ہے جو چلتا خلق تمہارا ہی تو ہےآفتاب کرن سے ہے آبِ لشکارہ تمہارا ہی تو ہےمہتاب کی چاندنی تو چمکتا تارا تمہارا ہی تو ہے ۔۔۔٭۔۔۔برعنبرین /  محمودا...

اپنی ہی کماہاں میں یہ جہاں چلتا ہے

0 comments
اپنی ہی کماہاں میں یہ جہاں چلتا ہےاپنی ہی تاباں میں یہ کہاں جلتا ہےاپنی ہی نیاباں میں یہ زیاں پگھلتا ہےاپنی ہی طریقاں میں یہ بیاں رکھتا ہےاپنی ہی شتاباں میں یہ مہکاں رہتا ہےاپنی ہی اونچاں میں یہ زیراں بھٹکتا ہےاپنی ہی خاراں میں یہ گلستاں سلگتا ہےاپنی ہی بہاراں میں یہ آبشاراں ملتا ہےاپنی ہی ناداں میں یہ نازاں سلتا ہےاپنی ہی بصیراں میں یہ تعبیراں کٹتا ہے ۔۔۔٭۔۔۔برعنبرین /  محمودا...